مختصر خبریں

   

٭ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر مغل گارڈنس ، دہلی ہفتہ سے عوام کیلئے بند ہونگے۔
٭ حکومت مہاراشٹرا نے اورنگ آباد کے ایرپورٹ کو چھترپتی سمبھاجی مہاراج ایرپورٹ قرار دینے کی تجویز منظور کرلی۔
٭ مدھیہ پردیش کے ناراض کانگریس ایم ایل اے ہردیپ سنگھ مستعفی ہوجانے کی اطلاع ہے لیکن چیف منسٹر کمل ناتھ نے کہاکہ اُنھیں کوئی مکتوب استعفیٰ وصول نہیں ہوا ہے۔