مریم نواز کے سر سے کیمرہ ٹکرا گیا

   

لاہور ۔23 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سر سے کیمرہ ٹکرا گیا، چوٹ لگنے کے باعث مریم کچھ دیر تک سر پکڑی رہیں۔مریم نوازاپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے لاہور کے جناح اسپتال پہنچیں۔اسپتال میں دھکم پیل کے دوران مریم نواز کے سر سے ایک صحافی کا کیمرہ ٹکرا گیا ، کیمرہ لگنے کے بعد مریم نواز اسپتال کی راہداری میں سر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں۔