مسلمانوں کے مسائل احتجاجی جلسوں سے حل نہیں ہوتے۔ وائیرل ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

شہریت ترمیمی ایکٹ اور قومی رجسٹرار برائے شہریت کے خلاف ملک بھر میں جلسہ اور احتجاجی جلوس نکالے جارہے ہیں۔

مگر ساتھ میں ایک ویڈیو بھی سوشیل میڈیاپر وائیرل ہورہا ہے جس میں حیدرآباد کی قیادت اور علماء او رمشائخین سے یہ سوال کیاجارہا ہے کہ ”آیا اس قسم کے جلسوں اور جلوسوں سے کیامسلمانوں کے مسائل حل ہوسکتے ہیں“۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video