حیدرآباد۔ حکومت نے مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے دوران ایک گھنٹہ قبل دفاتر سے جانے کی اجازت دی ہے ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج اس سلسلہ میںسرکلر احکامات جاری کردئے ہیں۔ ملازمین 4 بجے شام دفاتر سے جاسکتے ہیں۔