مشہور گلوکارہ نیہا ککر کی روہن پریت سے شادی

,

   

ممبئی : بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککر اور پنجابی سنگر روہت پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ سوشیل میڈیا پر عوام نے نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی۔ حال ہی میں نیہا نے روہن پریت کے ساتھ اپنے رشتہ کے تعلق سے انسٹاگرام پر انکشاف کیا تھا جس کے بعد سے دونوں کی شادی موضوع بحث تھی۔ یہ شادی دھوم دھام سے انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں کئی پنجابی سنگرس موجود تھے۔