ملازم پولیس ہونے کا ادعا کرتے ہوئے افراد نے 20 لاکھ روپئے نوئیڈا میں عراقی شہری سے لوٹ لئے

,

   

l پولیس نے دو عراقی شہریوں کی مبینہ طور پر بعض افراد کی جانب سے 30 ہزار پاونڈ اسٹرلنگ (20 لاکھ روپئے سے زیادہ) لوٹ لئے۔ انہوں نے ملازمین پولیس ہونے کا ادعا کیا تھا۔ یہ واقعہ نوئیڈا میں پیش آیا۔ عراقی شہریوں نے ٹرانسسٹر اور رقم ملزمین کے بیگ کے معائنہ کے دوران ضبط کرنے کا ادعا کیا۔ یہ واقعہ ایک ہاسپٹل کے روبرو پیش آیاجہاں ان کے بھائی جگر کی پیوند کاری کیلئے شریک تھے۔