ملک میں شدید گرمی ، اپریل میں حالات مزید ابترہوں گے

   

نئی دہلی :ہندوستانی موسمیاتی سائنس محکمہ نے جمعرات کو کہا کہ شمال مغربی اور وسطی ہندوستان کے بڑے حصوں میں جاری دوسری گرمی کی لہر کے ساتھ ہی اپریل میں شمال مغرب کے بیشتر حصوں اور وسطی ہندوستان اور شمال مشرقی ہندوستان کے کچھ حصوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا امکان ہے۔