ملک کسانوں کی توہین برداشت نہیں کرے گا: اکھلیش یادو

   

سماج وادی پارٹی کے صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کسانوں کے مسئلے کو لے کر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے انہوں نے کہا کہ ملک کسانوں کی توہین برداشت نہیں کرے گا ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے کہا سپا کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہوں نے مظفر نگر میں مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کو کیا پیغام دیا ہے یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت کو بھی جواب دینا پڑے گا حکومت کو کسانوں کا احترام کرنا چاہیے اتر پردیش ایک بہت بڑی ریاست ہے جہاں بہت سے لوگ الیکشن لڑنے آئیں گے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں کتنے لوگ آ رہے ہیں۔