ملک کو برباد کسی اور نے نہیں نریندر مودی نے برباد کیاہے۔جسٹس بی جے کولسے پٹیل۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مسلمانوں کا خوف دیکھاکر ہندو خطرے میں بتاکر اقتدار حاصل کرنے کا مقصد ساورکر کے نظریات کو فروغ دینے کاکام کیاجارہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار جسٹس بی جے کولسے پٹیل نے ایک انٹرویو میں کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ سارے ملک کے مسلمان اور دلتوں‘

قبائیلیوں کے علاوہ دیگر پسماندہ طبقات کا ڈی این اے ایک ہے‘

سوائے برہمنوں کے جو غیرملکی ہے اور ہم تمام ملکی ہے۔

اقتدار حاصل کرنے کے لئے ہندو‘ مسلم‘ پاکستان کا نام لے کر سیاسی یہ اونچی ذات والوں کاشیوہ ہے

۔پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں اور سنیں