؎ممبئی۔ فرانس کے ملعون صدر ایمانیول میکرون کے پوسٹرس ساوتھ ممبئی کی مصروف ترین سڑک پر لگائے گئے تھے جسکوپولیس نے ہٹادیا‘ اس بات کی جانکاری جمعہ کے ر وز پولیس کے ایک اعلی عہدیدار دی ہے۔
بھینڈی بازار کے علاقے کی سڑک اور فٹ پاتھ پرملعون میکرون کے سینکڑوں پوسٹرس لگائے گئے تھے‘ جس پر دنیا بھر کے مسلمان فرانس میں کارٹون کے سلسلے میں برہم ہیں‘مذکورہ پوسٹرس جمعرات کی رات جے جے فلائی اورکے تحت آنے والے محمدعلی روز پر چسپاں کئے گئے تھے۔
महाराष्ट्र सरकार,
ये आपके सरकार के राज में क्या हो रहा है?
भारत आज France के साथ खड़ी है ..जो जिहाद फ़्रान्स में हो रहा है,उस आतंकवाद के ख़िलाफ़ हिंदुस्तान के PM ने फ़्रान्स के साथ मिल कर लड़ने की प्रतिज्ञा की है।
फिर मुंबई की सड़कों पर फ़्रान्स के राष्ट्राध्यक्ष का अपमान क्यों? pic.twitter.com/kb7PCCEY4S— Sambit Patra (@sambitswaraj) October 30, 2020
مذکورہ پوسٹرس پر سے گاڑیوں کے گذرنے کا ایک ویڈیو بھی سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوا ہے۔
ممبئی پولیس کے ترجمان ایس چیتانیہ نے اس بات کی تصدیق کی جانکاری ملنے کے بعد پولیس نے مذکورہ پوسٹرس ہٹادئے ہیں۔
ایک اور عہدیدار نے کہاکہ اس ضمن میں کوئی مقدمہ درج نہیں کیاگیاہے۔