منگل ہاٹ میں گانجہ کے ساتھ دو افراد گرفتار

   

حیدرآباد۔/4 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) منگل ہاٹ پولیس نے گانجہ کے ساتھ دو افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 2.2 کیلو گانجہ ضبط کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ 36 سالہ شنکر سنگھ اور 26 سالہ راہول سنگھ گانجہ سپلائی کرنے والے بتائے گئے ہیں۔ منگل ہاٹ پولیس اس علاقہ میں چوکس تھی اور لودھابھون کے قریب مشتبہ طور پر گھوم رہے ان افراد کو گرفتار کرلیا۔ ع