احمد آباد :گجرات میں شہر احمد آباد کے باپو نگر علاقے میں ایک موبائل ٹاور میں زبردست آگ لگنے سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا اور افرا تفری مچ گئی۔محکمہ فائر بریگیڈنے بتایا کہ ہفتہ کی رات ایکموبائل ٹاور میں زبردست آگ لگ گئی۔