موہن سہگل کی پوتی شرمن سہگل کا ’’ملال‘‘ سے فلموں میں داخلہ

   

نامور اداکارہ ریکھا نے موہن سہگل کی پوتی اداکارہ شرمن سہگل کو نیک خواہشات بھیجیں۔ موہن نے ہی ہندی فلم انڈسٹری سے ریکھا کا تعاون کروایا تھا۔ اپنی فلم ’’ملال‘‘ کی اہم اسکریننگ کے دوران ریکھا سے مل کر خوش ہوئیں۔ شرمن نے کہا میرے داداجی موہن سہگل اور انکل سنجے لیلا بھنسالی کی اپنے کام سے متعلق دیوانگی سب نے دیکھی ہے اور اس چیز نے مجھے کافی متاثر کیا ہے۔ موہن سہگل نے 1970ء میں فلم ساون بھاروں سے ریکھا کو لانچ کیا تھا شرمن اداکار میزان کے ساتھ ملال فلم سے ڈبیو کرہی ہیں۔