مہاراشٹرا میں عوام نے کوئی واضح فیصلہ نہیں دیا

,

   

٭ مہاراشٹرا میں اسمبلی الیکشن کے نتائج کے اعلان کے ایک روز بعد شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں کہا گیا کہ عوام نے کوئی قطعی اور واضح فیصلہ نہیں دیا ہے اور گزشتہ روز جاری کردہ نتائج کو ’مہا جنادیش‘ نہیں کہا جاسکتا۔ یہ نتائج اقتدار کے گھمنڈ کا مظاہرہ کرنے والے حکمرانوں کے لئے وارننگ ہے۔ این سی پی نے عمدہ واپسی کرتے ہوئے 50 نشستوں کو عبور کیا ہے جبکہ قائد سے عاری کانگریس نے 44 سیٹیں جیت لئے ہیں۔ )