مہنت سوامی مہاراج نے ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کا کیادورہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

دنیابھر میں مشہور ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کی دیدہ زیب تعمیرات کا مشاہدہ کرنے کے لئے عالمی شخصیتیں اکثر یہاں کا دورہ کرتے ہیں۔

دنیا بھرکے قائدین اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی گرانڈ مسجد کادورہ اور مشاہدہ کیاہے۔

وزیراعظم نریندر مودی بھی متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر گرانڈ مسجد کا دورہ کرچکے ہیں۔

اس مرتبہ ہندو پیشواء مہنت سوامی مہاراج نے شیخ النہیان بن مبارک الہنیان کے ہمراہ مسجد کا دورہ او رمشاہدہ کیا

۔پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video