Tag Archives: Abu Dhabi

ایما ن احمد ۔ دنیا کی سب سے وزن عورت کا ابوظہبی کے اسپتال میں انتقال

ابوظہبی۔مصرکی شہری ایمان احمد جس کا شمار دن کی سب سے زیادہ وزن عورتوں میں ہوتا تھا پیرکے روز صبح4:35کے قریب ابوظہبی کے اسپتال میں انتقال ہوگیا۔پچھلے کچھ دنوں سے ایمان کی حالت نازک بنی ہوئی تھی انہیں دل کے امراض کے علاوہ گردوں کے مسائل کا بھی سامنا تھا۔ …

Read More »

ابوظہبی میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ

ابوظہبی:شہر کی ائیر پورٹ روڈ پر مہیب آتشزدگی کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔ ائیرپورٹ روڈ کو دیلما اسٹریٹ جنکشن تا ال واحدہ مال جنکشن تک مسافرین کے لئے بند کردیاگیا ۔ خلیج ٹائمز کی نیو ز کے مطابق آگ رکن السلطان ریسٹورنٹ سے شروع ہوئی جو اکائے بلڈنگ کے …

Read More »

-‘‘دیکھئے:ابوظہبی کے ولیعہد کا دنگ کردینے والا ’’ فلائنگ پیالس

نئی دہلی: ایک خانگی ہوائی جہاز مبینہ طور پر جس کے متعلق کہاجارہا ہے کہ یہ ابوظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاہد النہیان کاہے سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے۔ ولعیہد جو23بلین کے اثاثے جات کے مالک ہیں68ویں یوم جمہوریہ تقاریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت …

Read More »

تصوئیریں: ولیعہد ابوظہبی محمد بن النہیان نے مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت پیش کیا۔

ابوظہبی کے ولیعہد ‘ ڈپٹی سپریم کمانڈر یواے ای مصلح فورسس ‘ جنرل شیخ محمد بن زاہد النہیان نے چہارشنبہ کے روز نئی دہلی میں راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کی سمادھی پرگلہائے عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ مرکزی کابینی وزراء بھی اس موقع پرشامل تھے۔ …

Read More »

ابوظہبی میں 11ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب کے موقع پر38جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک

ابوظہبی: شیخ زائد شہر میں سرکاری عہدیداروں کی نگرانی میں منعقدہ گیارہویں اجتماعی شادی تقریب میں38جوڑوں کی شادیاں انجام پائی۔جمعرات کی شب حکومت کے نمائندے شیخ حمدان بن زائدالنہیان کی نگرانی میں شادی کی تقریب کاانعقاد عمل میں آیا ۔وی اے ایم کی رپورٹ کے مطابق شیخ زائد بن حمدان …

Read More »
TOPPOPULARRECENT