میرچوک علاقے کے ایک گھر میں لگی آگ کے سبب 13لوگ ہوئے زخمی۔ ویڈیو

   

حیدرآباد۔میر چوک پولیس اسٹیشن کے حدود کے ایک گھر میں پچھلی رات سلینڈر پھٹنے کی وجہہ سے پیش ائے دھماکے میں 13لوگ زخمی ہوئے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=rDY7w1C4kRo&feature=emb_title

ایک فائیر افیسر نے رپورٹرس کو بتایاکہ”پچھلی رات میر چوک پولیس اسٹیشن حدود میں سلینڈر پھٹنے کی وجہہ سے مہیب آتشزدگی کے پیش ائے واقعہ میں 13لوگ زخمی ہوئی ہے۔

موقع سے 13لوگوں کو بچایاگیاہے۔ تاہم وہ لوگ بری طرح جھلس گئے تھے جس کی وجہہ سے انہیں عثمانیہ اسپتال علاج کے لئے لے جایاگیا“۔

انہوں نے مزیدکہاکہ”انہوں نے کہاکہ یہ واقعہ جمعرات کی اولین ساعتوں میں پیش آیا اور45منٹوں کے اندر آگ پر قابو پالیاگیا“