میکسیکو کی ریفائنری میں آتشزدگی

   

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی سرکاری تیل کمپنی پیمیکس کی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں ادارں کے مطابق جنوبی ریاست اوکساکا میں سلینا کروز ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے ،جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔