میں ایک میڈل کلاس گھرانے کا یتیم بچہ تھا، شاہ رخ

   

٭ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خاں نے حالیہ منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ ’’میں کچھ بتانا تو نہیں چاہتا لیکن میں فی الواقعی ایک خواب ہوں جو پورا ہوا ہے‘۔ شاہ رخ خاں نے کہا کہ ’’میں ایک میڈل کلاس گھرانے کا بچہ تھا۔ میں یتیم بھی تھا جو عزت، دولت، شہرت کی چکاچوند روشنی سے چمکنے والے شہر آیا اور ایک فلمسٹار بن گیا اور دنیا نے مجھ پر محبت کی بارش کردی‘۔ انہوں نے کہا کہ خود کو کبھی بھی کوئی اسٹار نہیں سمجھا تھا۔