میں کورونا سے متاثر نہیں:لارا

   

جمائیکا۔ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا کو کورونا مثبت آنے کی خبروں نے پریشان کر دیا۔ جس پر لارا نے کہا کورونا ٹسٹ مثبت آنے کی خبر غلط ہی نہیں بلکہ میری کمیونٹی میں پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔بائیں ہاتھ کے سابق عظیم بیٹسمین برائن لارا نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ کوویڈ19 ٹسٹ مثبت آنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔