حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ڈی جی پی سی وی آنند نے نائب صدر جمہوریہ ہند سی پی رادھا کرشنن کا بیگم پیٹ ایرپورٹ پر آمد پر استقبال کیا ۔ سی وی آنند نے اپنے سوشیل میڈیا اکاونٹ ایکس پر پوسٹ کیا ۔ نائب صدر جمہوریہ ہند حیدرآباد لبریشن ڈے تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کیلئے حیدرآباد پہنچے ۔۔ ش m/b