ناتھو رام گوڈ سے کے دہشت گردریمارک کی وجہہ سے کملاہاسن پر چپل پھینکنے کا واقعہ

,

   

پولیس نے کہاکہ ایک شخص کی گرفتاری‘ چپل نشانے پر نہیں لگی او رہجوم پر گری

چینائی۔تاملناڈو کے اسمبلی حلقہ تروپرن کندرم میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کے دوران اداکارسے سیاست داں بننے والے کملاہاسن پر ایک گاڑی سے چپل پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے‘ پولیس نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

پولیس نے کہاکہ ایک شخص کی گرفتاری‘ چپل نشانے پر نہیں لگی

او رہجوم پر گری۔ہاسن جو ایک نئی سیاسی پارٹی مکل نیدھی مائم(ایم این ایم)نے اسی ہفتہ اپنے ایک بیان سے تنازعہ کھڑا کردیا تھا

جس میں انہوں نے ہندوستان کا پہلا شدت پسند ایک ہندو تھا کہا اور مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈ سے کا اس ضمن میں حوالہ دیاتھا