ناروے کی سیاح کو ملک چھوڑدینے کی ہدایت

   

٭ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج میں شرکت پر ناروے کی 74 سالہ سیاح کو ہندوستان چھوڑ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس نے کیرالا میں منعقدہ احتجاج میں شرکت کی تھی ۔ بتایا گیا کہ سیاحوں کا اس طرح احتجاجی سرگرمی میں حصہ لینا منع ہے۔