ناگرجونا ساگر ضمنی چناؤ شروع،تلگودیشم کا اعلان

   


حیدرآباد : تلنگانہ تلگودیشم نے ناگرجونا ساگر ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی نے اس حلقہ سے ایم ارون کمار کو اپنا امیدوار بنایا ہے ۔ اس طرح ضمنی چناؤ میں ٹی آر ایس بی جے پی کانگریس اور تلگودیشم کے مابین چار رخی مقابلہ ہوگا ۔