نتیش کمار بھی چارہ اسکام میں ملوث آر جے ڈی لیڈر کا الزام

   

پٹنہ : آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد کو 5 سال قید اور 60 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائے جانے کے ایک روز بعد پارٹی کے نائب صدر شیوانند تیواری نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف منسٹر بہار نتیش کمار بھی چارہ اسکام میں ملوث ہوئے اور اُنھوں نے سرغنہ شیام بہاری سنہا سے رقم حاصل کی تھی۔ گزشتہ روز رانچی میں خصوصی سی بی آئی عدالت نے لالو کو ایک کیس میں سزا سنائی۔