نٹراجن کی ونڈے ٹیم میں شمولیت

   

سڈنی۔ آئی پی ایل میں سن رائزرس حیدرآباد کی کامیاب نمائندگی کرنے کے علاوہ یارک کے ماہر بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹی نٹراجن کو آسٹریلیا کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ہندوستانی ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔یہ فیصلہ بی سی سی آئی کی سینئر قومی سلیکشن کمیٹی نے لیا ہے ۔ ونڈے ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے کمر میں درد کی شکایت کی ہے جس کے بعد نٹراجن کو متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔