نیروز پر محفوظ ترین شاپنگ کا تجربہ

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : اب جب کہ عید بہت قریب آچکی ہے ۔ افطار پارٹیوں اور مسرتوں بھرے ماہ کے اختتام کے ساتھ عید کا چاند آپ کا منتظر ہے ۔ یہ چاند آپ کی عید اور روایتی و رسمی ملبوسات کو اپ گریڈ کرنے کی وجہ بنے گا ۔ نیروز آپ کے لیے شاہانہ ملبوسات کے علاوہ آپ کی پسند کے مطابق آپ کی خدمت میں خاطر خواہ اسٹاک کے ساتھ موجود ہے ۔ نیروز اپنے گاہکوں کی صحت کی تمنا کرتا ہے ۔ چنانچہ حکومت کی جانب سے وضع کردہ تمام ضوابط کی پاسداری کے ساتھ متعدد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گاہک کی خدمت میں مصروف ہے ۔ گھریلو شاپنگ کے تجربہ کے ساتھ ہینڈ سینٹائزر ڈسپوزل مشین نصب کی گئی ہے ۔ ہمارے تمام اسٹورس پر باقاعدگی کے ساتھ سینٹائزر کرنے کے طریقہ کار کو اپنایا جارہا ہے ۔ ہمارا عملہ بھی سماجی فاصلہ کی برقراری کا پابند ہے ۔ اس مشکل گھڑی میں اپنے گاہکوں کو خریداری کا تجربہ نہایت تکلیف دہ امر ہے ۔ ہمارے اسٹور کے اوقات 8-30 بجے صبح تا 5-30 بجے شام ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 040-66665588 پر ربط کریں۔۔