واٹس ایپ پوسٹ پر گروپ اڈمین ہوا گرفتار

,

   

گریٹر نوائیڈا۔ دولوگ جس میں سے ایک واٹس ایپ گروپ کا اڈمین بھی ہے کی گرفتاری عمل لائی گئی ہے جس پر الزام ہے کہ سی ا ووی ائی ڈی 19کی جانچ نہ کرنے کے حوالے سے مذکورہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ اس نے ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کررہاتھا۔

ایک پولیس افیسر جو اس گروپ کا ممبر بھی ہے نے ان دونوں کے خلاف کاروائی کی پہل کی ہے۔

ہر ش چندرا (ڈی سی پی سنٹرل نوائیڈا) نے کہاکہ ”جیسے ہی ہمیں جانکاری ملی ہم نے مسیج آگے بڑھانے والے اور گروپ کے اڈمین کو گرفتار کرلیا جو مسیج ارسال کرنے والوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے“۔

بادل پوراو ردادری کے مکین جس کے خلاف ائی پی سی کی دفعہ 153بی اور ائی ٹی ایکٹ کی دفعہ 67کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے۔