Sunday , December 17 2017
Home / Tag Archives: Whatsapp

Tag Archives: Whatsapp

صیہونیت اسلامی صفوں میں سرگرم۔ شکیل شمسی

آج صبح مجھے ایک دوست کا واٹس ایپ پر حیران کرنے والا پیغام ملا ‘ اس میں لکھا تھا کہ مسجد اقصیٰ کو اگر اسرائیل کے تسلط سے آزادی مل گئی تو آدھی دنیا کے جاہل مسلمان اس کو پھر سے قبلہ بناکر اسی طرف منھ کرکے نماز پڑھنے لگیں …

Read More »

اس شخص نے دوست کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ ریکارڈ کرنے کے بعد واٹس ایپ اور فیس بک پر شیئر کیا۔

امرواتی۔تین لوگوں نے ایک 19سال کی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اس کو جنسی طور پر ہراساں بھی کیا واقعہ کا ویڈیو بناکر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر اس کو شیئر کیا۔یہ افسوس ناک واقعہ اگست کے مہینہ میں ضلع پرکاشم کے کانیگیری ٹاؤن میں رونماء ہوامگر منگل …

Read More »

مذہبی جذبات مجروم کرنے والی پوسٹ وائیرل کرنے پر واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن گرفتار۔ حیدرآباد

حیدرآباد۔اوپل پولیس نے واٹس ایپ گروپ ایک ایڈمن اور رکن کو قابل اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے کی وجہہ سے گرفتار کرلیا۔مذکورہ تصوئیر کی وجہہ سے گروپ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکوہ تصوئیر ’’ چلکا نگر ‘‘ واٹس ایپ گروپ میں پوسٹ کی گئی جس پر …

Read More »

واٹس ایپ ویڈیو سے دیوبند میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ

دیوبند: کانوریہ اور ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں لے جانے والے ایک ٹریک کے پچھلے پہئے میںآکر ایک مسلم شخص کی جان چلی گئی۔واقعہ منگل کے روز پیش آیا جب سالانہ کانوریہ یاترا ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دیوبند علاقے سے نکالی گئی۔ایک 36سالہ شخص جس کا نام وحید بتایا …

Read More »

واٹس ایپ ایڈ مین کی گرفتاری:گروپ کے ایک ممبر نے مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کی تھی

بھٹکل:اتر کنڈا ضلع کے بھٹکل میں ایک واٹس ایپ گروپ ایڈمین کو پولیس نے حراست میں لے لیا جس نے پی ایم مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کرنے والے ایک نامعلوم کو گرو پ کا ممبر بنایاتھا۔ایچ ٹی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہاکہ بعدازاں ایڈمین کو ضمانت …

Read More »

واٹس ایپ پر متنازع اور بھڑکاؤ پوسٹ کی وجہہ سے اب ہوسکتی ہے ایڈمن کو جیل

واراناسی:سوشیل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے جس کی وجہہ سے جھگڑا اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہونے کے علاقے میں خدشات پیدا ہوسکتے ہیں ‘ کے پیش نظر نئی حکومت نے جمعرات کے روز اپنے احکامات میں کہاہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک پر جھوٹی …

Read More »

واٹس ایپ پر اب پیغام ارسال کرنے کے بعد بھی اس میں تبدیلی یا پیغام واپس لئے جانے کی اب سے گنجائش۔ تفصیلات

نئی دہلی:واٹس ایپ نے ائی فون بیٹا ورژن پر پہلے دستیاب سہولت کو اب تمام صارفین کے لئے کارگرد بنانے کی تیاری کررہا ہے۔ این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق واٹس ایپ کے مذکورہ نئے فیوچر کو اب تما م صارفین اندرون پابچ منٹ اپنے ارسال پیغام کو منسوخ …

Read More »

واٹس ایپ کے 8,000گروپ‘ 80,000ممبرس پر مشتمل بی جے پی کا ائی ٹی سل جس میں15سائبرجنگجو بھی شامل

دہلی حکومت کی ناکامیوں پر نشانہ بنانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) سوشیل میڈیا کے بڑے استعمال کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ پنڈت پنت مارگ پر واقع بی جے پی کے ریاستی دفتر میں مذکورہ ائی ٹی سل قائم کیاگیاہے جس کے 80,000ممبران ہیں‘ جو 272وارڈس …

Read More »

واٹس ایپ پر وزیراعظم خلاف قابل اعتراض پوسٹ پر مقدمہ

پیلی بھیت( یوپی):پولیس نے کہاکہ پیغام ارسال کرنے والے ایپ پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ .سرکل افیسر انوراگ درشن نے کہاکہ مذکورہ شخص نے19مارچ کو واٹس ایپ گروپ میں جس کا وہ ایڈمین ہے …

Read More »

واٹس ایپ اور ٹیلی گرام میں سکیورٹی کا فقداق۔ محققین

سین فرانسسکو (یو ایس اے):کمپویٹر سکیورٹی ادارے نے چہارشنبہ کے روز چونکادینے والا انکشاف کیاہے ہیکرس واٹس ایپ او رٹیلی گرام کے پیغامات کے ساتھ بڑے پیمانے پر چھیڑ چھاڑ کرسکتے ہیں۔ چیک پوائنٹ سافٹ ویر ٹکنالوجی نے کہاکہ ٹیلی گرام نے متنبہ کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے ہفتے ٹیلی گرام …

Read More »

پولیس نے واٹس ایپ پر طلاق بھیجنے والے این آر ائی شوہر کو نوٹس جاری کی

حیدرآباد: این آر ائی عثمان قریشی کے خلاف بیوی کی جانب سے شکایت پر مقدمہ درج کئے جانے کے بعد چادرگھاٹ پولیس نے قریشی کو ایک لوک آؤٹ سرکولر( ایل او سی) جاری کیا۔مہرن نوزوجہ عثمان قریشی نے واٹس ایپ پر طلاق ملنے کے بعد اپنے شوہر اور سسرال والوں …

Read More »

ہوشیار: ہوسکتا ہے 30جون کے بعد واٹس ایپ آپ کے فون پر کام کرنا بند کردیگا

نئی دہلی:سہولتوں میں مزید اضافے کی غرض سے مشہور موبائیل مسیج سرویس واٹس ایپ ہوسکتا ہے موبائیل فون ونڈوس7‘ بلیک بیری او ایس‘ بلیک بیری 10‘ نوکیاایس 40‘ نوکیا سیمبیان ایس 60پر 30جون کے بعد سے کام کرنا بند کردیگا۔ کمپنی کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے لئے …

Read More »

ویڈیو: بی جے پی کے سابق میئر سورت نے واٹس ایپ گروپ پر فحش تصوئیر پوسٹ کی

سورت: بی جے پی کو ایک او رجھٹکا اس وقت لگا جب پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کا نام واٹس ایپ گرو پ میں فحش تصوئیر یں پوسٹ کر نے کی وجہہ سے منظر عام پر آیا۔ احمد آباد میرر میں شائع خبر کے مطابق راجو دیسائی وارڈ20کے میونسپل کونسلر …

Read More »

اب سے آپ وقت پر اپنے واٹس ایپ گروپ کے دوستوں سے باخبررہ سکتے ہیں

نئی دہلی:جی ائی ایف کی مدد اور آسان فارورڈنگ سہولتوں سے‘ویڈیو کالنگ سہولت کے بعد ‘ واٹس ایپ نے ایک نئے سہولت فراہم کی ہے جس کا نام ’’لائیو لوکیشن ‘‘ ہے۔ مگر ’’لائیو لوکیشن‘‘ کی سہولت فی الحال بی ٹا استعمال کرنے والوں کے لئے ہے جو اینڈرائیڈ ایپلایکشن …

Read More »

واٹس ایپ ویڈیوکالنگ:اس لنک کے بارے میں جانکاری جس کے ذریعہ آپ کافون ہیک کیا جاسکتا ہے۔

نئی دہلی: واٹس ایپ نے حالیہ دنوں میں غیر معمولی کالنگ فیچر جاری کیا ہے جسکا لاکھوں واٹس آپ صارفین کو بے چینی کے ساتھ انتظار تھا۔ ایسے وقت آپ کو ایسے لنک سے بھی چوکنا رہنا پڑیگا جو واٹس آپ ویڈیو کالنگ کے نام پر ان دنوں سرکولیٹ کی …

Read More »

پولیس حراست میں اذیت رسانی کی وجہہ سے منہاج انصاری کی موت۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پولیس کا دعویٰ غلط ثابت ہوا

جھارکھنڈ کے جام تاراکے ساکن منہاج انصاری کوپولیس نے واٹس آپ کے ذریعہ بیف کے متعلق اشتعال انگیز پیغام بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیاتھا ۔ اس کی پولیس تحویل میں موت واقع ہوگئی جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پولیس نے کہاتھا ایذیت رسانی کی بناء نہیں بلکہ دماغی …

Read More »

مہناج انصاری کابیف کے متعلق واٹس آپ پر پیغام زیرتحویل موت کی وجہہ بنا

بیف کے متعلق واٹس آپ پر پیغام کی وجہہ سے زیرحراست 22سالہ نوجوان کی پولیس تحویل میں تفتیش کے دوران ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے دعوے کے مطابق انصاری جو بیمار تھا دوران علاج آر ائی ایم ایس کے ائی سی یو میں موت واقع ہوگئی ۔ رپورٹ کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT