٭ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آر ایس ایس کے سابق کارکن کے این گوئندا چاریہ کی درخوسات پیر کے دن مسترد کردیا جس میں مبینہ طور پر پیگاسوس جاسوسی آلات نصب تھے کیونکہ کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب نہیں ہوا تھا ۔ سپریم کورٹ نے زور دیا کہ یہ معاملہ پہلے ہائیکورٹ سے رجوع کیا جانا چاہیئے ۔