وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے یہ ٹویٹ کر کیا اعلان، نجی بینکوں سے ہوسکے گی سرکاری لین دین

,

   

مرکزی حکومت نے نجی بینکوں کے نجی کام کاج پر عائد پابندی ختم کردی ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو یہ معلومات ٹویٹ کی۔ سیتارمن نے ٹویٹ میں کہا نجی بینک اب سرکاری بینکوں کے ساتھ ملک کی ترقی میں یکساں شراکت دار بنیں گے۔ نجی بینکوں پر سرکاری کاروبار پر پابندی ختم کردی گئی۔ صارفین کو بہتر خدمات اور سہولیات ملیں گی۔نجی بینک بھی حکومت کی سماجی اور مالی شمولیت کی اسکیموں میں شراکت دار ہوں گے..