ویویکانند ریڈی قتل کے دو ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد

   

حیدرآباد 3 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے سابق وزیر ویویکانند ریڈی قتل معاملہ میں ملزمین سنیل یادو اور اودے کمار ریڈی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔ ہائی کورٹ نے ایک اور ملزم وائی ایس بھاسکر ریڈی کو ضمانت منظور کرنے احکاما جاری کئے۔ سنیل کی درخواست پر سی بی آئی وکیل نے کہا کہ ویویکانند ریڈی قتل معاملہ میں سنیل یادو کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ 1