ویویک ڈوول کے ہتک عزت مقدمہ پر فیصلہ محفوظ

   

نئی دہلی 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھا کہ آیا کانگریس لیڈر جئے رام رمیش، کاروان میگزین اور اُس کے نمائندے کو ملزمین کی حیثیت سے ہتک عزت کی اُس عرضی پر سمن جاری کیا جائے جو این ایس اے اجیت ڈوول کے بیٹے وویک نے اِس میگزین کے خلاف داخل کی ہے۔