وی ایس آر ڈگری کالج حضور آباد میں نئے کورسیس متعارف

   

حسن آباد۔/18 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اس بلی حسن آباد و صدر ڈی تلہ ایجوکیشنل سوسائٹی سنگاپور حضور آباد نے آج یہاں سیاست نیوز کو بتایا کہ تعلیمی سال 2020-21 کے دوران وی ایس آر ڈگری کالج سنگاپور منڈل حضور آباد میں 4نئے کورسیس کو پہلی بار متعارف کروایا جارہا ہے۔ جس میں ڈیری ڈیولپمنٹ ٹکنالوجی ، کراپ پروڈکٹس مینجمنٹ اور شعبہ صحافت و جرنلزم شامل ہے بی اے جرنلزم ، بی ایس سی، بی زیڈ سی، بی ایس سی ایم پی سی اور بی کام ( سی اے ) میںبھی داخلوں کا عنقریب آغاز ہوگا۔ انہوں نے اہل امیدواروں سے وی ایس آر ڈگری کالج سنگاپور حضور آباد میں داخلہ لینے کا مشورہ دیا۔