ٹاملناڈو میں مائیگرینٹ ورکرس کیلئے 85 سالہ خاتون کی طرف سے صرف ایک روپیہ میں اِڈلی

,

   

٭ ٹاملناڈو میں ’اڈلی اماں ‘ سے معروف 85 سالہ کے کملاتھل ملک گیر لاک ڈاؤن کے درمیان وہاں مقیم مائیگرینٹ ورکرس کو صرف ایک روپیہ میں اڈلی فروخت کررہی ہیں۔ بھاری نقصان کے باوجود کملاتھل نے قیمت میں اضافہ نہیں کیا۔ یہی وجہ ہے کہ دور دور سے مائیگرینٹ ورکرس وہاں پہنچ کر پیٹ بھر اِڈلی کھا رہے ہیں۔