ٹاپس میں چھ کھلاڑی شامل

   

نئی دہلی۔ اس سال منعقد ہونے والے میگا مقابلوں اور 2024 کے پیرس اولمپکس کو مدنظر رکھتے ہوئے چھ پیرا ایتھلیٹس کو وزارت کھیل کی لکشیا اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹاپس) کے کور گروپ میں شامل کیا گیا۔جن کھلاڑیوں نے کور گروپ میں جگہ بنائی ہے ان میں ایکتا بھیان، نیرج یادو، نمیشا سی سریش اور رادھا وینکٹیش شامل ہیں ۔