’’ٹری مین‘‘ ویشویشوردت ساکیانی کے انتقال پر راہول کا اظہار تعزیت

   

نئی دہلی ۔ /18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج اتراکھنڈ کے ’’ٹری مین‘‘ ویشویشور دت سولنکی کے انتقال پر کہا کہ ان کی ماحولیات سے وابستگی جاری رہے گی کیونکہ ان کا تذکرہ ہم سب کو ماحولیات دوستی کی ترغیب دیتا رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ان کے انتقال کی خبر سن کر افسوس ہوا اور وہ تہہ دل سے ارکان خاندان ، دوستوں اور پیروؤں کو تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔