ٹیم انڈیا نے ٹی 20سیریز 3-2 سے جیت لی

,

   

احمد آباد :۔ ٹیم انڈیا پانچویں اور آخری

T20

میاچ میں مہمان انگلینڈ کی ٹیم کو 36 رنوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے جیت لی ۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے کپتان کوہلی کی شاندار 80 رنوں کی باری کے ساتھ 2 وکٹ پر 224 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کیا ۔ جواب میں انگلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں پر صرف 188 رنز ہی اسکور کرسکی ۔ اس طرح سیریز ہندوستان نے 3-2 سے جیت لی ۔۔