ٹی ایس۔ سمیر سے ملاقات‘ ثانیہ جوچھو کر بلب جلاسکتا ہے

,

   

حیدرآباد۔اٹھ سالہ سمیراور اس کی چھوٹی بہن ثانیہ اپنے غیرمعمولی پاؤر کی وجہہ سے کچھ دنوں میں سرخیوں میں اگئے ہیں۔ یہ بچے محض چھو کر بلب جلاسکتے ہیں۔

ان کی یہ غیر معمولی قابلیت اس وقت پتہ چلا جب ان کے والد چاندپاشاہ کو اس کے متعلق معلومات ہوئے۔

https://www.youtube.com/watch?time_continue=25&v=krNGCY0JoVw

پہلی مرتبہ چاند پاشاہ کو اس وقت پتہ چلا کہ ان کے بیٹا ایل ای ڈی بلب کو چھوکر جلاسکتا ہے جب سمیر نے بلب کو چھوا اور وہ جل گیا۔

یہ دیکھ کر چاند پاشاہ حیران ہوگئے۔ پاشاہ نے سمیر سے پھر کہا وہ جسم کے دوسرے حصہ میں بلب لگائے۔ تعجب کی بات یہ رہی ہے کہ بلب جل گیا۔

فوری سمیر نے ثانیہ کو آواز دی اور بلب کو چھونے کے لئے کہا۔ ان کے والد کے لئے یہ بھی چونکا دینے والا تھا کیونکہ بلب پھر جل گیا۔

جنگل کی آگ کی طرح سارے علاقے میں یہ خبر پھیل گئی۔ بڑی تعداد میں چاند پاشاہ کے گھر کے پاس اس کی بات تصدیق کے لئے جمع ہوگئے۔