پارلیمنٹ میں اعظم خان کے خلاف خواتین کے احتجاج کی اسدالدین اویسی نے تائید کی مگر می ٹو کے معاملے میں مودی سرکار کو اڑے ہاتھ لیا

,

   

اقلیتوں کے حقوق کو بے بے باکی کے ساتھ پارلیمان میں اور ملک بھر کے مختلف حصوں میں جا کر اٹھانے والے حیدر آباد سے رکن پارلیمان اور مجلس اتحاد المسلمین کے حیدرآباد سے رکن لوک سبھا نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا کہ میں عورتوں کے احتجاج کا احترام کرتا ہوں اور کاروائی کی مانگ کرتا ہوں مگر یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ می ٹو مہم میں ایم جے اکبر کے لیے جو جانچ کمیٹی تشکیل کی گئی تھی اسکی رپورٹ کیوں پیش نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ سپا کے رامپور سے رکن پارلیمان جناب اعظم خان صاحب نے طلاق بل کے بحث کے دوران جب اسپیکر نے انہیں اپنے طرف متوجہ کیا تو انہوں نے کہا کہ اپ میری بہن ہے اور اپ جس عہدے پر بیٹھی ہیں میں اتنا احترام کرتا ہوں کہ مجھے نظر ہٹانے کا جی نہیں کرتا، اپکو مجھے نظر ہٹانے کا حکم کرنا ہوگا۔

دیکھیں ویڈیو۔

YouTube video

YouTube video