پاکستانی ماڈل نے ساتھی خاتون ماڈل کی کی مدد کیلئے ٹوٹی ہوئی سینڈل اٹھا لیا

   

٭ پاکستانی ماڈل سبحان عوان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں اپنی ساتھی خاتون ماڈل ایشا صدیق کی مدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ دراصل ایشا صدیق ریمپ پر چل رہی تھی کہ ان کی سینڈل ٹوٹ گئی اور یہ منظر وائرل ہوگیا جس میں بتایا گیا ہیکہ عوان فوراً جھک گئے اور سینڈل جوڑنے کی کوشش کی لیکن وہ جوڑ نہ سکے اور ٹوٹی سینڈل پکڑ پر ریمپ پر چلتے رہے۔