پاکستان میں دھماکہ سے 5 افراد ہلاک

   

پشاور۔18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پانچ افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے جبکہ رموٹ سے کنٹرول کیئے جانے والے آلے کے ذریعہ پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے شہر پشاور میں دھماکہ ہوا۔ اشرار کا نشانہ دو کیبن کی ایک گاڑی تھی جو مقامی سردار معتبر خان چلارہے تھے۔ یہ واقعہ شیرنگل علاقہ بالائی دیر ضلع میں پیش آیا۔ وزیراطلاعات شوکت علی نے کل کہا تھا کہ خان اور وادیٔ دوغدارا کے شہریوں کے درمیان دیرینہ اراضی تنازعہ کی وجہ سے حملے کا اندیشہ ہے۔