پاکستان کی صوبائی حکومت راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات خریدے گی

   

٭ پاکستان کے خیبر پختون میں صوبائی حکومت بالی ووڈ اداکار راجکپور اور دلیپ کمار کی موروثی مکانات خریدے گی۔ محکمہ آثار قدیمہ کے سربراہ نے بتایا کہ پشاور کے ڈپٹی کمشنر کو دونوں تاریخی عمارتوں کی قیمت کا تعین کرنے کیلئے مکتوب روانہ کیا گیا ہے۔ دونوں مکانات کو نیشنل ہیریٹیج قرار دیا گیا ہے۔