پاکستان 272 پر آل آؤٹ، افریقہ 106/4

   


راولپنڈی : پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یہاں رواں دوسرے ٹسٹ میں 272 رنز پر آل آوٹ کرنے کے بعد افریقی بیٹسمین اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے اور دوسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم 106/4 رنز بنا پائی۔ افریقہ کے لئے کپتان ڈی کاک 24 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ پاکستان کیلئے حسن علی نے دو جبکہ فہیم اشرف نعمان علی فی کس ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔