پرینکا کی زبانی بھائی راہول کی کہانی

,

   

ویاناڈ احلقہ سے امیدوار کی زندگی کے غیرمعروف پہلوؤں پر بہن نے ڈالی روشنی

مذکورہ دس اشاروں کی بنیاد پر کیاآپ اس فرد کی شناخت کرسکتے ہیں؟

اپنے ٹیبل کی یہ خود صفائی کرتے ہیں

اپنے داخلی کام کی وجہہ سے بے شمار حملوں کے باوجود وہ اپنے صبر نہیں کھوتے

انہوں نے ہندوازم ‘ اسلام‘ بدھ ازم او رعیسائیت پر کثیر مطالعہ کیاہے

اے کیڈو میںیہ بلیک بلٹ ہیں

وہ ایک سند یافتہ پائلٹ ہیں

وہ تربیتی سطح کے مفت غوطہ خور ہیں

انہوں نے پہاڑی کورس بھی کیاہے

انہوں نے 2004میں ہندو واپسی تک غیر معمولی طور پر کام کیاہے

مشکل گھڑی میں وہ پرسکون انداز میں رہتے ہیں

وہ اپنے کپ بورڈ پر صرف دیس چیزیں ہی رکھتے ہیں

یہ تمام دس چیزیں پرینکا گاندھی واڈرا نے اپنے بھائی راہول گاندھی کے متعلق اس انداز میں بتائیں جس میں ایک بہن کو اپنے بھائی پر فخر ہوتا ہے۔

پرینکا گاندھی لوک سبھا الیکشن میں ویاناڈ سے کانگریس کے امیدوار اورپارٹی صدر راہول گاندھی کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کے دوران ان خیالات کا اظہا رکررہی تھیں۔پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپنے بھائی کے تقابل میں نچلی درجہ کی سیاست او رالفاظ کا استعمال نہیں کیا۔

پرینکا نے کہاکہ’’ ایک روز میں ان کے گھر گئی اور میں نے دیکھا کہ وہ اپنا کپ بورڈ صاف کررہے ہیں۔میں نے پوچھا ’ کیاکررہے ہوں؟ انہو ں نے کہاکہ ’ میں کچھ چیزیں کم کررہاہوں مجھے صرف دس چیزیں چاہئے اور پھر اس کے بعد وہ نہ تو اس سے زیادہ رکھا او رنہ ہی اس سے کم ‘۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری او رانچار ایسٹرن اترپردیش ویاناڈ ضلع کے ہیڈکوارٹر کال پیٹا کے بعددوسرے سب سے اہم ٹاؤن سلطان باتھیری میں ایک کثیرجلسہ عام سے خطاب کررہی تھی۔

انہو ں نے کہاکہ’’ وہ ان میں سے جو ہر روز اپنے مخالفین کے بے ہوہ ریمارکس کا سامنا کرتے ہیں‘ ان کی تعلیم سوال کرنے کی ہے ‘ ان کے شہید والد کو چور کہاجاتا ہے ‘ ان کی ماں کی تذلیل کی جاتی ہے اور وہ پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر جواب دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں‘ ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے کے قریب جاکر انہیں گلے لگانے کا حوصلہ رکھتے ہیں‘‘۔

پرینکا گاندھی کے حوالے میں پچھلے سال پارلیمنٹ میں پیش ائے واقعہ کی طرف تھا