پنجاب بی جے پی کے 10قائدین کی شرومنی اکالی دل میں شمولیت

   

چندی گڑھ :پنجاب کے ضلع بھٹنڈا سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے 10سینئر قائدین نے پارٹی سے استعفیٰ دے کر شرومنی اکالی دل میں شمولیت اختیار کرلیا ۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف استعفیٰ دے رہے ہیں ۔ انہوں نے یہ فیصلہ اپنے ضمیر کی آواز پر کیا ہے ۔