پٹرولیم شعبہ میں نوجوان کو روزگار کے مواقع

   

حیدرآباد : پٹرولیم شعبہ میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے بہترین موقع دستک رے رہا ہے ۔ ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن ( ایچ پی سی ایل) سے مختلف شعبوں میں مخلوعہ 51 جائیدادوں پر تقررات کااعلان کیا گیا ۔ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن کے سبسیڈی ادارے ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن بائیو فیولز میں یہ تقررات عمل میں لائے جائیں گے ۔جن میں ڈپٹی جنرل منیجر الکٹریکل انجنیئر انورامنٹل آفیسر ، لیاب کیمسٹ بائلراور دیگر جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جائیں گے ۔ درخواست بذریعہ ای میل داخل کرنی ہوگی ،آخری تاریخ 10 اکٹوبر رکھی گئی ہے ۔
Email :
recruitment@hpclbio-fuels.co.in
ویب سائٹ
http//www.hpclbiofuels.com
ملاحظہ کریں۔