پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آٹھویں روز بھی مستحکم

   

نئی دہلی: بین الاقوامی مارکٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود منگل کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل نویں دن مستحکم رہیں۔آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول پر 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔