پٹی دار قائدین کی چیف منسٹر گجرات اور صدر بی جے پی سے ملاقاتیں

   

احمد آباد ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) /23 اپریل کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے چند نامور پٹی دار طبقہ کے قائدین نے پی کے پٹیل کی قیادت میں قومی صدر بی جے پی امیت شاہ اور چیف منسٹر گجرات وجئے روپانی سے ملاقات کی ۔ امیت شاہ گاندھی نگر لوک سبھا نشست سے بی جے پی امیدوار ہیں وہ ایک تقریب میں آج صبح شرکت کررہے تھے ۔