کیپ ٹاؤن۔ہندوستانی فاسٹ بولروں نے یہاں جاری تیسرے ٹسٹ کے دوسرے دن چائے کے وقفہ تک رواں مقابلے میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے ۔تادم تحریر میزبان ٹیم نے پیٹر سن کی نصف سنچری کے باوجود 176/7 رنز اسکور کئے ہیں اور وہ ہندوستان کی پہلی اننگز کے اسکور 223 سے ہنوز 47 رنز پیچھے ہیں ۔پیٹر سن 70 رنز بناکر کھیل رہے ہیں۔سمیع نے دواور بمراہ نے تین وکٹ لیے۔